Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتنے فیصد پاکستانی رمضان المبارک میں وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے؟ سروے رپورٹ نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

کتنے فیصد پاکستانی رمضان المبارک میں وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے؟ سروے رپورٹ نے سب کو حیران کردیا

کتنے فیصد پاکستانی رمضان المبارک میں وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے؟ سروے رپورٹ نے سب کو حیران کردیا

رمضان المبارک میں وزن کم کرنے والے پاکستانیوں سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

معروف ادارے گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سروے کے مطابق56 فیصد پاکستانیوں کے وزن میں روزوں کے بعد کمی آئی ہے۔

   سروے کے دوران 7 فیصد افراد نے وزن میں اضافے کی شکایت بھی کی اور کہا کہ روزوں کے باوجود ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا ہے۔

گیلپ پاکستان کی جانب سے ہونے والے سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ ان کے وزن میں اس دوران کسی قسم کا فرق نہیں آیا۔

ایسی عمر کے افراد جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان تھیں، سروے کے مطابق ان کے وزن میں سب سے زیادہ کمی واقع ہوئی اور یہ شرح 58 فیصد رہی۔

Advertisement

سروے کے دوران30 سال کی عمر کے 10 فیصد نوجوانوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے وزن میں اضافہ دیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیوی کے ساتھ شاپنگ سے بچنے کیلئے شوہر کا انوکھا بہانہ
کیلا اسمودی کی افادیت کو کم کردیتا ہے، تحقیق میں اہم انکشاف
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر