Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں

Now Reading:

وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں
وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں

وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں

بڑھتا ہوا وزن کئی امراض کی راہ ہموار کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی ایک بڑی آبادی اپنے بڑھے ہوئے وزن سے پریشان ہے اور اسے کم کرنے کے لیے کئی طرح کے جتن کرتی ہے تاہم سائنسدانوں کے مطابق بعض سبزیاں اور پھل وزن کم کرنے میں عین کسی دوا کی طرح کام کرتے ہیں۔

ماہرین اس کی یہ وجہ بتاتے ہیں کہ سبزیاں اور پھل فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں جو نہ صرف دیر سے ہضم ہوتے ہیں بلکہ دیر تک آپ کو پیٹ بھرے کا احساس دلاتے ہیں، اس طرح آپ بے وقت کی بھوک کے ساتھ  وزن بڑھنے اور موٹاپے سے بچے رہتے ہیں۔

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ موٹاپا سینکڑوں بیماریوں کا باعث بنتا ہے جس میں ذیابیطس، بلڈ پریشر اور امراضِ قلب شامل ہیں۔

ماہرین کےمطابق پھل اور سبزیاں فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس، فلے وینولز اور دیگر قیمتی اجزا سے مالا مال ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اندرونی سوزش کو کم کرتی ہیں بلند فشارِ خون سے بچاتی ہیں اور وزن بڑھنے کو روکتی ہیں۔ یہی وجہ ہے انہیں وزن کم کرنے کی قدرتی دوا کا نام بھی دیا جاسکتا ہے۔

مثلاً سیب فائبر سے بھرپور ہوتے ہوئے پیٹ بھرنے کا احساس جگاتا ہے۔ اس میں شامل کئی معدنیات چربی بڑھنے سے روکتی ہیں۔ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو سیب ضرور کھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چقندر کا جوس پینے کا یہ فائدہ آپکو ضرور پسند آئے گا
قبل از وقت موت سے بچنا چاہتے ہیں تو اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
موٹاپے کی ایک اور اہم وجہ سامنے آ گئی
آموں کو کھانے سے قبل دھونا کیوں چاہیے؟
کوئٹہ ایڈز کے حوالے سے ہائی رسک علاقہ قرار
انرجی ڈرنکس پینے والوں کے لئے بُری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر