Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد یہ غذا کھانا شروع کردیں!

Now Reading:

وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد یہ غذا کھانا شروع کردیں!

وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد یہ غذا کھانا شروع کردیں!

کیا آپکو معلوم ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے کونسی غذا کا استعمال کرنا چاہیے؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں  خشک میوہ جات زیادہ کھانے چاہیے۔

خشک میوے کے صحت پر حیرت انگیز طبی فوائد

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس  بادام، مونگ پھلی، پستہ یا اخروٹ کھاتے ہیں ان کا وزن ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ کم ہوتا ہے جو  خشک میوہ میوہ جات نہیں کھاتے۔

ماہرین نے بتایا کہ خشک میوہ جات سے بھرپور غذا کھانے والے افراد نے ان لوگوں کے مقابلے میں 3 سے 16 پاؤنڈ کا وزن کم کیا جو اپنی خوراک میں خشک میوہ جات کو شامل نہیں کرتے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میوہ جات صحت مند چکنائی، نباتاتی پروٹینز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ سب بھرے ہوئے پیٹ کے احساس کو فروغ دینے اور زیادہ کیلوریز کو کم کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ قلبی، تغذیے اور معدے کی صحت اور علمی کارکردگی میں بھی بہتر کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ درد سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
گاجر کھانے کا یہ فائدہ آپکو ضرور پسند آئے گا
کراچی میں ٹیٹنس کا انجکشن نایاب، بلیک میں دس گنا قیمت پردستیاب
جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!!!
کیا آئسکریم کھانے کے کوئی فائدے بھی ہوتے ہیں؟
جامن کھانے کے یہ فائدے آپکو ضرور پسند آئیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر