Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاجر کھانے کا یہ فائدہ آپکو ضرور پسند آئے گا

Now Reading:

گاجر کھانے کا یہ فائدہ آپکو ضرور پسند آئے گا

کیا آپ گاجر کھانے کا حیران کُن فائدہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ہفتے میں 3 بار گاجر کھانے سے آپ خود کو متعدد دائمی امراض سے محفوظ رکھ سکتے ہیں اور جِلد کو بھی جوان رکھنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتے میں 3 بار گاجروں کو کھانے سے جِلد میں کیروٹینز نامی اینٹی آکسائیڈنٹس کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے، جِلد میں کیروٹینز کی زیادہ سطح سے تکسیدی تناؤ سے تحفظ ملتا ہے جبکہ دائمی امراض بشمول جیسے امراض قلب اور کینسر کی کچھ اقسام کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ اپنی غذا میں معمولی تبدیلی جیسے گاجروں کے استعمال سے جِلد میں کیروٹینز کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 4 ہفتوں تک گاجروں کا استعمال کرنے والے افراد کی جِلد میں کیروٹینز کی سطح میں 10.8 فیصد اضافہ ہوتا ہے جبکہ گاجروں اور سپلیمنٹس استعمال کرنے والے افراد میں کیروٹینز کی سطح 21.6 فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھانے کا یہ عام سا طریقہ آپ کے وزن کو تیزی سے بڑھا سکتا ہے
ذہنی دباؤ کم کرنے کے 10 فوری اور آسان طریقے
پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی
فجٹ اسپنر واقعی توجہ میں اضافہ کرتے ہیں،سائنس کیا کہتی ہے؟
یہ غذائیں ڈپریشن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، تحقیق
ورزش کا مختصر دورانیہ کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر