Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کا زیادہ استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Now Reading:

چینی کا زیادہ استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

چینی کا زیادہ استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

کیا آپکو معلوم ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کھانے میں چینی کا اضافہ آپ کے خلیات کو وقت سے پہلے ’بوڑھا‘ کر سکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر گرام اضافی چینی کا تعلق کسی شخص کی خلیاتی عمر (cellular age) میں اضافے سے ہوتا ہے حتیٰ کہ وہ صحت بخش کھانا کھا رہا ہے۔

وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بھرپور غذا متاثرہ شخص کی حیاتیاتی عمر کی کمی میں مدد کر سکتی ہے۔

تحقیق کے مطابق مجموعی طور پر ایک شخص جتنا بہتر کھانا کھاتا ہے اس کے خلیے اتنے ہی چھوٹے نظر آتے ہیں یعنی بہتر صحت میں۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا کہ مذکورہ بالا مطالعہ اس بات کو ثابت کردیتا ہے کہ اضافی شکر کی زیادہ مقدار خراب میٹابولک صحت اور جلد کی بیماری سے منسلک ہے جو ممکنہ طور پر کسی دوسرے غذائی عنصر سے زیادہ نقصان دہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھانے کا یہ عام سا طریقہ آپ کے وزن کو تیزی سے بڑھا سکتا ہے
ذہنی دباؤ کم کرنے کے 10 فوری اور آسان طریقے
پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی
فجٹ اسپنر واقعی توجہ میں اضافہ کرتے ہیں،سائنس کیا کہتی ہے؟
یہ غذائیں ڈپریشن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، تحقیق
ورزش کا مختصر دورانیہ کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر