Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے

Now Reading:

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے
ڈینگی

کراچی، لاہور، اسلام آباداور پشاورسمیت دیگر شہروں میں ڈینگی کاخطرہ، الرٹ جاری

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں 92 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے  411 کیسز رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 02، راولپنڈی سے 10، بہاولپور سے 01، لودھراں سے 01 اور حافظ آباد سے 01 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کیلئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا اسٹاک موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ نوشی چھوڑنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ ماہرین نے بتادیا
ڈپریشن کے علاج میں روشنی ادویات سے مفید ثابت
نکھری رنگت میں مدد گار چند قدرتی و جدید طریقے
بہتر صحت کے لیے جلدی سونے کے ان فوائد کو بھی جان لیں
موسمی بیماریوں کا پھیلاؤ، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیوں ضروری ہے؟
بہتر صحت کے لیے رات کے کھانے کا درست وقت بھی جان لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر