کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے میڈیا میں دودھ کے نرخ میں اضافے کی خبروں کا نوٹس لے لیاہے۔
افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنروں اور ریونیو اہلکاروں کو فیلڈ میں جانے کی ہدایات دیتے ہوئے فور ی طور پر سرکاری نرخ سے زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات دے دیئے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی تاکید بھی کردی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زائد نرخ وصول کرنے والے تمام افراد و متعلقہ دودھ مالکان کے خلاف سخت کارروائی ، بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
