Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’بارش ہوتا ہے تو پانی آتا ہے‘ احسن اور مہوش حیات کی ویڈیو وائرل‘

Now Reading:

’بارش ہوتا ہے تو پانی آتا ہے‘ احسن اور مہوش حیات کی ویڈیو وائرل‘
mehwish-ahsan

مہوش حیات اور احسن خان کی بلاول بھٹو زرداری کے مشہورقول “جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے” پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں ہونے  والی بارشوں میں کراچی شہر پانی میں ڈوب گیا تھا، جسس پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیان دیا تھا کہ ’جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘۔ بلاول کے اس جملے پر متعدد ویڈیوز پہلے بھی بن چکی ہیں، مہوش حیات اور احسن خان نے بھی پیچھے نہ رہنے کا فیصلہ کیا اور بلاول کے اس مزاحیہ جملے پر ویڈیو بنادی۔

ویڈیو میں مہوش حیات اور احسن خان گاڑی میں سفر کررہے ہیں اور بلاول کی نقل اتارتے ہوئے بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے کہہ رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B5Lg4G6nSTe/?utm_source=ig_embed

اس سے پہلے سابق کپتان سرفراز احمد اور شاہد آفریدی سمیت کئی لوگ بلاول کے اس بیان پر طنز کر چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

https://www.youtube.com/watch?v=jld9UWL9F6c

وزیراعظم عمران خان بھی کسی سے پیچھے نا رہے اور بلاول کے اس بیان پر انکا خوب مزاق اڑایا اور انہیں آئینسٹائین سے بھی تشبیہ دے ڈالی

 

Advertisement

یہ بھی پڑھیں

https://87a505d36e.nxcli.net/urdu/?p=33363

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر