Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا مشہور موبائل کمپنی بند ہونے جا رہی ہے؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان

Now Reading:

کیا مشہور موبائل کمپنی بند ہونے جا رہی ہے؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان
Mobile Companies Pakistan

سوشل میڈیا پر پی ٹی اے کا نوٹس گردش کر رہا ہے جس میں عوام کو پاکستان کی مشہور ٹیلی کمیونیکشن کمپنی”ٹیلی نور” کے بند ہونے کی اطلاع دی گئی. سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پہ گردش کرتی پی ٹی اے کے اس نوٹیفکیشن نے عوام اور کمپنی کے مالکان میں کھلبلی مچادی.

PTI Notice

پی ٹی اے نے اس بات کی تردید کرتے ہوے عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے http://pta.gov.pk یا پی ٹی اے کے ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں.

پی ٹی اے نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے

ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے وٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا. عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر