Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی پولیس کے سامنے پیش

Now Reading:

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی پولیس کے سامنے پیش
شہری

سانحہ پی آئی سی میں ملوث وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی پولیس کے سامنے پیش ہو گئے۔

تفصیلات کے لئے حسان نیازی شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانہ شادمان پہنچے ہیں جبکہ سان نیازی کا بیان ریکارڈ کرنے والے  انچارج انویسٹی گیشن غیر موجود ہیں۔

وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی بیان ریکارڈ کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئے جبکہ اس موقع پر بات کرت ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قانونی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانہ آیا تھا، میں کہیں بھی چھپا ہوا نہیں تھا اور نہ ہی پولیس نے میری گرفتاری کے لیے کوئی چھاپہ مارا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پولیس چھاپے مارنے کی بجائے مجھے تفتیش کے لیے طلب کرتی تو خود پیش ہو جاتا۔

حسان نیازی وزیراعظم کےبھانجےبعدمیں پہلےحفیظ اللہ کےبیٹےہیں

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہورمیں انویسٹگیشن ونگ کی جانب سے حسان نیازی کی گرفتاری کیلیے انکے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا۔

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے مطابق حسان نیازی کوگھرپرنہ ہونے کے باعث گرفتار نہ کیا جاسکا تھا جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کاکہنا تھا کہ حسان نیازی کی گرفتاری کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جا رہا تھا۔

لاہور کے اسپتال میں دو روز قبل ہونے والے وکلا کے حملے میں وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بیرسٹر حسان بھی ملوث تھا۔

وکلاء نے لاہور میں دل کے اسپتال پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 مریض بروقت علاج نہ ملنے پر انتقال کرگئے تھے۔

وکلاء نےاحتجاج کرتے ہوئےاسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں اور اسپتال اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ وکلا نے آپے سے باہر ہوکر اسپتال کے باہر موجود پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کےشیشے بھی توڑ ڈالے تھےاور ایک پولیس موبائل کونذرآتش کردیاتھا۔

حملہ آور وکلاء کے گروپ میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی بھی شامل تھے اور انہیں احتجاج کے دوران مختلف کارروائیاں کرتےہوئے دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں موسم سرما کی آمد، صبح دھند، راتیں خنک، دن بدستور گرم
ترکیہ نے 5ویں پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل کمپیٹیشن 2025 جیت لیا
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی اپنے عہدے سے مستعفی
آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے
27 ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر