Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمر ترین ارب پتی ماڈل اپنی سیکیورٹی پر کتنے ڈالر خرچ کرتی ہیں؟

Now Reading:

کم عمر ترین ارب پتی ماڈل اپنی سیکیورٹی پر کتنے ڈالر خرچ کرتی ہیں؟
Kylie jenner

کایلی جینر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ پیسے کمانے والی ماڈلز اور کاروباری شخصیت ہیں۔ ان کا شمار سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ماڈلز میں بھی ہوتا ہے۔ وہ اپنے کاروبار کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ بھی کرتی رہتی ہیں۔

kylie jenner

دنیا بھر کے ممالک کے دوروں کے دوران وہ خود کو ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد سے محفوظ رکھنے کے لیے سیکیورٹی ٹیم کا انتظام کرتی ہیں۔

فیشن میگزین ’ان اسٹائل‘ کے مطابق کایلی جینر کی ماں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی دونوں بیٹیاں کنڈیل اور کایلی جینر خود کو جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں سے محفوظ رکھنے کے لیے اعلیٰ سیکیورٹی کا انتظام کرتی ہیں۔

kylie jenner

Advertisement

کایلی جینر کی والدہ نے بتایا کہ کایلی کی سیکیورٹی ٹیم ہر وقت اور ہر ملک میں ان کے ساتھ ہوتی ہے۔

کایلی جینر کی والدہ نے بتایا کہ کایلی کی سیکیورٹی پر ہر ماہ 3 سے 4 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 7 کروڑ روپے تک خرچ ہوت ہیں۔

ان کے مطابق کایلی جینر کے پاس ہر وقت قیمتی اشیا اور تحائف ہوتے ہیں، اس لیے اب وہ کشی بھی ملک کے دورے کے دوران اپنی سیکیورٹی ٹیم کو ساتھ لے کر جاتی ہیں۔

kylie jenner

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائی کورٹ کا ڈی جی ماحولیات کو افسران تبدیل کرنے کا حکم
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر