Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ٹی ایم مشینوں سے متعلق انکوائری کاحکم دیدیا، چئیرمین نیب

Now Reading:

اے ٹی ایم مشینوں سے متعلق انکوائری کاحکم دیدیا، چئیرمین نیب
اے ٹی ایم
Advertisement

اے ٹی ایم مشینوں سے متعلق انکوائری کاحکم دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے اے ٹی ایم مشینوں سے متعلق فراڈ کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئےانکوائری کاحکم دیا ہے۔

جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ کہ نیب کو بدنام کرنے والوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

گزشتہ روز قبل اے ٹی ایم کارڈ صارفین کوجعلی نمبرزسے ڈرانے، دھمکانے پر چیئرمین نیب نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ہدایت کی ہے کہ فراڈ کرنے والوں کی فوراً انکوائری کرائی جائے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اب تک 9 جعلی افسران کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیا جا چکا ہے۔

کوئی افسربددیانتی میں ملوث پایاگیاتوسخت ایکشن ہوگا،چئیرمین نیب

جاوید اقبال نے اس معاملے پر کہا کہ کوئی نیب افسر بن کر فون کرے تواس کی اطلاع ترجمان نیب کو فوراً دی جائے۔

خیال رہے کہ چیئرمین نیب نے افسران کو ٹیلی فون پرگواہ یا ملزم سے بات سے منع کررکھا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل شہری کا اے ٹی ایم کارڈ بینک مشین میں پھنسنے کے معاملے پر وزیر اعظم آفس نے بڑا ایکشن لیا تھا۔

جس پر شہر نے بتایا تھا کہ تین ماہ قبل انھوں نے اے ٹی ایم استعمال کیا تو بینک کی اے ٹی ایم مشین سے کارڈ واپس نہیں نکلا اور نہ پیسے ملے اُس کے باوجود بینک نے اکاؤنٹ سے رقم کاٹ لی۔

Advertisement

چہری نے بتایا اس تمام معاملے کے بعد بینک کے لوگوں سے رابطہ بھی کیا لیکن مسلہ کا کوئی حل نہیں نکلا۔

آخر کار شہری نے وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کرائی، شکایت کے اندراج کے ڈیڑھ گھنٹے میں اسٹیٹ بینک سے کال آ گئی، اور بینک حکام نے 30 منٹ میں پیسے واپس کر دیے۔

واضح رہے کہ اے ٹی ایم  کے حوالے سے فراڈ کے معاملہ چل رہے تھے جس پر اب چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئےانکوائری کاحکم دیدیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر