Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ فونز کے لئے خطرناک ترین ایپس کونسی ہیں؟

Now Reading:

اسمارٹ فونز کے لئے خطرناک ترین ایپس کونسی ہیں؟
Android Apps

سائبر سیکیورٹی اینڈ ڈیفینس کمپنی ٹرینڈ مائیکرو کی ایک حالیہ رپورٹ میں اینڈرائیڈ صارفین کو خطرناک موبائل ایپس سے آگاہ کیا گیا ہے جو اینڈرائیڈ فونز میں نہایت خطرناک وائرسز کا سبب بن سکتی ہیں۔

سام سنگ سے لے کر ہواوے تک سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈیوائسز اسمارٹ فونز ہیں۔ اگر آپ کے بھی اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں تو آپ ک ہوشیار رہنا چاہیے کہ کہیں آپ کے موبائل میں بھی ایسی موبائل ایپس تو انسٹال نہیں ہیں۔

ٹرینڈ مائیکرو نے اپنی حالیہ رپورٹ میں و اینڈرائیڈ صارفین کو ایسی ایپس سے متعلقق خبردار کیا ہے جو آپ کے موبائل کے ڈیٹا اور فون کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔
رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 ایسی موبائل ایپس ہیں جس سے آپ کے موبائل فونز میں خطرناک وائرسز حملہ آور ہوسکتے ہیں اور آپ کے موبائل ڈیٹا کو نقصان پہنچاسکتے ہیں-

پریشان کن با یہ ہے کہ ی موبائ ایپس 4 لاکھ 7 ہزار سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کی جاچکی ہیں۔

Advertisement

خطرناک ایپس مندرجہ ذیل ہیں

1- Shoot Clean
2- Super Clean Lite
3- Super Clean
4- Quick Games
5- Rocket Cleaner

Advertisement
6- Rocket Cleaner Lite
7- Speed Clean
8- LinkWorldVPN
9- H5 Gamebox

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر