Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈین جونز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے دل جیت لئے

Now Reading:

ڈین جونز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے دل جیت لئے

پی ایس ایل 5 میں کراچی کنگز کے غیر ملکی ہیڈکوچ ڈین جونز نے میچ جیتنے کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرکے سب کے دل جیت لئے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ تھا، جو کراچی کنگز نے جیت لیا۔

فاتح ٹیم کے غیر ملکی ہیڈکوچ ڈین جونزجن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، نے اپنی ٹیم کی فتح کے بعد اسٹیڈیم میں اپنے بیٹھنے کی جگہ کے اردگرد پڑے شاپرز اور پانی کی خالی بو تلیں اٹھا کر کوڑے دان میں ڈالے ،جن کے اس مثبت اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ڈین جونز نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ صفائی نصف ایمان ہے لہذا سب عمل کریں۔

سوشل میڈیا پرغیرملکی کوچ کے اس اقدام کو لوگوں کی جانب سے بےحد سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر