Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کے سابق مشیر روجر اسٹون کو40 ماہ قید

Now Reading:

ٹرمپ کے سابق مشیر روجر اسٹون کو40 ماہ قید
ٹرمپ

ٹرمپ کے سابق مشیر روجر اسٹون کو 40 ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی عدالت نے روجر اسٹون کو 2016 کے امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کے سلسلے میں کانگریس کے سامنے جھوٹا بیان دینے پر سزا سنا دی گئی ہے۔

امریکا کے ڈسٹرکٹ جج نے روجر اسٹون کے وکلا کی جانب سے سزا کی مدت پوچھے جانے کے بعد سزا کا فیصلہ تحریر کیا۔

ڈونلڈ ٹرپ کے خلاف خواتین کا مارچ

جج کا کہنا تھا کہ روجر اسٹون کا جھوٹ اور جارحانہ رویہ ہماری جمہوریت کے لیے خطرہ ہے، اس لیے انہیں سزا دی گئی۔

Advertisement

امریکی جج نے بتایا کہ  روجر اسٹون کو اس لیے سزا نہیں دی گئی کہ ان پر امریکی صدر کے لیے کھڑے ہونے سے متعلق شکایات ہیں بلکہ اسٹون کو امریکی صدر کو بچانے پر سزا سنائی گئی۔

واضح رہے کہ راجر اسٹون اور ان کے وکلا اس کیس میں نیا ٹرائل چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر