Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک نے خاموشی سے پنٹریسٹ جیسی نئی ایپ متعارف کرادی

Now Reading:

فیس بک نے خاموشی سے پنٹریسٹ جیسی نئی ایپ متعارف کرادی
Hobbi

فیس بک نے ایک نئی ایپلیکیشن جاری کردی ہے جو معروف ایپ پنٹریسٹ سے ملتی جلتی ہے۔

فیس بک نے اس نئی ایپ کو ہوبی کا نام دیا ہے جو اس وقت امریکا اور دیگر ممالک میں ایپل ک فونز صارفین کے لیے ایپ اسٹورپردستیاب ہے اور اینڈرائیڈ کے لیے استعمال متعارف نہیں کرایا گیا۔

تفصیلات میں بتایا گیا کہ اس ایپ کا مقصد اپنی پسندیدہ چیزوں کو یاد رکھنے اور انہیں محفوظ کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

پنٹریسٹ کی طرح اس ایپ میں اپنی پسندیدہ تصاویر کو محفوظ اور کلیکشن میں آرگنائز کرنا ممکن ہے۔

اس ایپ میں بھی کھانے یا کھانا پکانے سے لطف اندوز، دستکاری، آرٹس، اور گھر کی سجاوٹ جیسے شعبے موجود ہیں۔

Advertisement

فیس بک کی اس نئی ایپ کے بارے میں پنٹریسٹ کا دعویٰ ہے کہ اس اپلیکشن میں نئی چیزوں کی دریافت، سرچ اور تجاویز کی کمی ہے۔

اس ایپ کو فیس بک کے ای گروپ نیو پراڈکٹ ایکسپیریمنٹ ٹیم نے تیار کیا ہے جسے 2019 میں تشکیل دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر