Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ
دنیابھر

جاپان میں کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدبیر کے طور پر تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شنزو ایبے نے کابینہ کو بتایا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، آئندہ ہفتے اس سلسلے میں انتہائی اہمیت کے حاملہیں۔ اس لیے اپریل کے آغاز تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھیں جائیں۔

واضح رہے کے جاپان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 200 سے زیادہ ہو چکی ہے-

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
وزن میں کمی کا نیند سے کیا تعلق ہے؟
خوش رہنا چاہتے ہیں تو اِن باتوں پر عمل کریں!
پھلوں اور سبزیوں کو ذخیرہ کرنے کے 5 طریقے جانیے
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر