Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینتھم بنا رہا ہوں گجریلا تھوڑی۔ علی ظفر کا مزاحیہ ٹویٹ

Now Reading:

اینتھم بنا رہا ہوں گجریلا تھوڑی۔ علی ظفر کا مزاحیہ ٹویٹ
علی ظفر

علی ظفر نے ایک ثویٹ میں صارف کو جواب دیتے ہوے لکھا ہے کہ”اینتھم بنا رہا ہوں گجریلا تھوڑی”۔

Advertisement

 

واضح رہے کے علی ظفر آج ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی جسکا عنوان تھا “بھائی آرہا ہے ۔ تیار ہو”

Advertisement

پی ایس ایل کے رواں سیزن کا ترانہ” تیار ہو” شائقین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا اور اکثریت  علی ظفر کے گائے گئے پرانے ترانوں کوزیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔

گزشتہ روزاس سیزن کا ترانہ” تیار ہو” کے سنگرعلی عظمت سے ایک نجی ٹی وی کے شو کے میزبان کے پو چھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اس گانے کے ردعمل میں دو چار چیزیں ملوث تھیں، حریف فنکاروں نے بلاگر ز کو پیسے دے کر تنازعہ کھڑا کردیا تھا

Advertisement

 

علی عظمت کے اس الزام کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر پی ایس ایل کے پہلے، دوسرے اور تیسرے ایڈیشن کے لئے کامیاب ترانے دینے والے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے تنقید کرنے والوں کو مفید مشورہ دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر