Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی بارش کا امکان ،موسم سرد

Now Reading:

آج بھی بارش کا امکان ،موسم سرد

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم بھی سرد ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب سمیت بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان سمیت مختلف اضلاع میں گرچ چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

مزید ٹھنڈ

اس کے ساتھ ساتھ آج صبح مردان، لکی مروت، وزیر آباد، جنڈ، ظفر وال، نارووال، شکر گڑھ سمیت بعض مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری رہا اور تیز ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی اضلاع، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان سمیت کئی مقامات پر گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟پیشگوئی کردی گئی
کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، مطلع جزوی ابر آلود
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی
خلیجی ریاستوں کے بعد طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں بھی داخل، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی
ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر