Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک نے نیوزفیڈ میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

فیس بک نے نیوزفیڈ میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا
فیس بک
Advertisement

فیس بک نے نیوزفیڈ میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دنیا کی مشہہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں ترتیب وار (تازہ ترین) مواد کو الگورتھم رینکنگ سے بدلا گیا اور اب بھی تازہ ترین یا موسٹ ریسنٹ آپشن کو بائیں جانب بار میں تلاش کرسکتے ہیں۔

ابفیس بک نے نیوز فیڈ میں ٹیبز کے اضافے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ صارفین کے لیے مواد دیکھنا مزید آسان ہوسکے۔

یہ خبر فیس بک سمیت متعدد ایپس کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹوئٹر صارف اور ڈویلپر جین مینچون وونگ نے ایک ٹوئٹکے ذریعے بتائی۔

انہوں نے فیس بک کی اینڈرائیڈ میں کوڈ تلاش کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ نے نیوزفیڈ کو 3 ٹیبز میں تقسیم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جو ریلیونٹ، ریسنٹ اور سین کے نام سے ہوں گے۔

فیس بک نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اس فیچر کی آزمائش کررہی ہے اور ابھی صارفین میں اسے آزمانے پر غور کررہی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر