Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید کا عمران عباس کو میک اپ کم کروانے کا مشورہ

Now Reading:

ہمایوں سعید کا عمران عباس کو میک اپ کم کروانے کا مشورہ
ہمایوں سعید

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ادااکار عمران عباس کو مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام میں اداکار ہمایوں سعید سے کسی اداکار کو مشورہ دینے کا سوال کیا گیا تو جواب میں اداکار نے عمران عباس کو مشورہ دینے کا کہا۔

اداکار نے کہا کہ میرا عمران عباس کو مشورہ ہے کہ فوٹوشوٹ کے لیے میک اپ کا کم استعمال کروایا کریں۔

یاد رہے عمران عباس کا شمار پاکستان کے نامور اور خوبصورت اداکاروں میں ہوتا ہے۔

عمران عباس نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر پیش کیے ہے ساتھ ہی بھارتی فلموں میں بھی کام کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہمایوں سعید بھی پاکستان کے معروف اداکار ہے ، حال ہی میں ان کا ایک ڈرامہ آیا جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر