Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلک جھپکتے میں آگ بجھانے والا ڈرون تیار

Now Reading:

پلک جھپکتے میں آگ بجھانے والا ڈرون تیار
firefighter drone

جنگلات میں آگ بجھانے والا ڈرون ہیلی کاپٹر تیار۔ چینی کمپنی نے جنگلات میں آتشزدگی کے دوران آگ بجھانے کے لئے ڈرون تیار کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چینی چائلنگ یو اے وی نے آگ بجھانے والے بموں سے لیس ڈرون ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے جو جنگل کی گہرائی میں جاکر بھڑکتے شعلوں کو سرد کرسکتا ہے ۔ ڈرون ہیلی کاپٹر چائلنگ یو اے وی کمپنی نے تیار کیا ہے اور اس ماڈل کو جے سی 260 کا نام دیا گیا ہے۔

جبکہ یہ ڈرون ہیلی کاپٹر کسی انسان کے بغیر پرواز کرسکتا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے دائیں اور بائیں آگ بجھانے والے دو بم نصب ہیں جو ایک ساتھ یا الگ الگ گرائے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس ڈرون پر جدید ترین کیمرے نصب ہے جسے زمین پر موجود کوئی بھی ماہر ریموٹ کنٹرول سے اڑا سکتا ہے اور صرف ایک بٹن دبا کر ہی یہ آتش دشمن بم گراسکتا ہے۔

گزشتہ سال آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی ہول ناک آگ میں نہ صرف مالی نقصان ہوا تھا بلکہ آگ بجھانے کے دوران فائر فائٹرز بھی ہلاک ہوگئے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر