Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

25 ہزار سے زائد لوگوں کی مدد کے لیے سلمان خان میدان میں آگئے

Now Reading:

25 ہزار سے زائد لوگوں کی مدد کے لیے سلمان خان میدان میں آگئے

کورونا وائرس نے بھارت کو بھی جکڑ رکھا ہے جس کی حفاظت کے پیش نظر مودی سرکار نے بھارت بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کر رکھا ہے۔

اس صورتحال کی وجہ سے جہاں ملک بھر کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں تو وہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے وابستہ یومیہ بنیادوں پر کمانے والے 25 ہزار سے زائد مزدور بھی فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔

مشکل کی اس گھڑی میں ان مزدوروں کی مدد کے لیے بالی ووڈ سلطان نے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا ہے اور 25 ہزار مزدوروں کو راشن فراہم کرنے کا بھی کہا ہے۔

 اس حوالے سے فلمی انڈسٹری کی ایک تنظیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے پاس باقاعدہ طور پر 5 لاکھ مزدور ہیں جن میں سے 25 ہزار مزدورں کو مالی مدد درکار ہے، ان کی مدد کے لیے سلمان خان کی تنظیم نے تمام مزدوروں کے بینک کی تفصیلات مانگی ہیں تاکہ پیسے براہ راست ضرورت مندوں تک پہنچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر