Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قدرت کا کرشمہ، کورونا سے متاثرہ ماں کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش

Now Reading:

قدرت کا کرشمہ، کورونا سے متاثرہ ماں کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
coronavirus pregnancy

اردن میں کورونا وائرس کی شکار خاتون نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا جس کا نام جمان (موتی ) رکھا گیا ہے
اردن کے خبر رساں ادارے کے مطابق کنگ عبد اللہ یونیورسٹی اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا ماں نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے. بچی صحت مند ہے جبکہ ماں بھی تیزی کیساتھ صحت یاب ہو رہی ہے تاہم ابھی دونوں کوعلیحدہ علیحدہ رکھا گیا ہے
اسپتال کی انچارج لیلی علی الفضل نے میڈیا کو بتایا کہ عرب دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا ماں کے یہاں بچے کی پیدائشی کا یہ پہلا واقعہ تاہم عالمی سطح پر یہ تیسری بچی ہے . ماں اور بیٹی کو 15دن کیلئے قرنطینہ میں رکھا جائےگا ۔ دوسری جانب برطانیہ کے ایک ہسپتال میں بھی خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے جن کے شوہر میں کورونا وائرس کی کچھ علامتیں پائی گئی ہیں جبکہ بچی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر ماں کو گھر بھیج دیا گیا اور بچی تاحال اسپتال میں زیر علاج ہے

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر