Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

Now Reading:

کراچی کے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی
بوندا باندی
Advertisement

شہر کراچی کے موسم سے متعلق پیش گوئی کی گئی ہے کہ کراچی میں 23 مارچ کی شام اور 24 مارچ کی صبح بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 20 مارچ سے پاکستان کو متاثر کرسکتا ہے، موسم کی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بدھ تک شہر کا درجہ حرارت 36 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔

 سندھ اور راجستھان سے چلنے والی ہوائیں موسم گرم کرنے کا باعث بنیں گی۔

واضح رہے کہ کراچی میں جمعرات سے درجہ حرارت میں ایک بارپھر کمی آجائے گی جبکہ جمعرات سے درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان  ہو جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں برسانے والا سسٹم انٹری کے لیے تیار؛ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر