پاکستان شو بز کے نا موراداکارعثمان خالد بٹ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرزبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر بے حد تنقید کی گئی ۔
Find myself wondering what Zubaida aapa's totka for Corona would have been.
— Osman Khalid Butt (@aClockworkObi) March 27, 2020
ذرائع کے مطابق اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ ‘سوچیں! کورونا وائرس کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کیا ہوتا۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث اس افسوس ناک صورتحال میں اس غیر سنجیدہ ٹوئٹ کے بعد اداکار پرتنقید کے خوب تیز بر سائے گئے ایک سو شل میڈ یا صارف نے لکھا کہ ‘ ایک مرحومہ خاتون کے لیے یہ کہنا نہایت ہی غیر سنجیدہ رویہ ہے،ایک اور سارف نے لکھا کہ ‘مرنے والے کو بھی نہیں بخشتے، ظالم ہو تم لوگ۔
Marne wale ko bhi nahi bakhshte zalim ho tum log
— hassan yousufzaii (@HiesenBerg) March 27, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News