Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاکستانی ڈیزائنر نے لباس تیار کر لیا

Now Reading:

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاکستانی ڈیزائنر نے لباس تیار کر لیا

مشہورپاکستانی ڈریس ڈیزائنر عاصم جوفا نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے مخصوص لباس تیار کر لیا۔

متعدد معروف شخصیات کی جانب سے جہاں مستحق افراد کی مدد کرنے کے لیے مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تو وہیں  ڈیزائنر عاصم جوفا نے بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Advertisement

ڈیزائنر کا اس لباس کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ لباس ڈاکٹرز کی حفاظت کے پیش نظر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ہماری ٹیم نے اس کی تیاری پر بڑی محنت کی، ہم نے ایک مشن کے تحت یہ لباس تیار کیا ہے تاکہ ہماری حفاظت کے لیے جو ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے، انھیں تحفظ فراہم ہو۔

 

عاصم جوفا کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میڈیکل ورکرز کے لیے حفاظتی لباس بنا کر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔

عاصم جوفا کا کہنا تھا میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس مشن میں ہم کتنے کامیاب ہوں گے تاہم اپنی ٹیم سے میری بات ہوئی، وہ بہت پرعزم ہے اس سلسلے میں، حکام سے درخواست ہے کہ ہمیں سیلف پروٹیکشن لباس تیار کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہم اسے آگے لے کر چل سکیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر