Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس – دنیا بھر میں طلاقوں میں حیرت انگیز اضافہ

Now Reading:

کورونا وائرس – دنیا بھر میں طلاقوں میں حیرت انگیز اضافہ
Divorce

کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دنیا بھر میں بچوں اور خواتین س مار پیٹ کے واقعات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا۔ فرانس کے شہر پیرس میں ایک ہفتے کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات 36 فیصد تک بڑھنے پر عارضی قیام گاہیں بنادی گئیں۔

آسٹریلوی حکومت نے بڑھتی شکایات پر گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے فنڈنگ میں 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ کردیا جبکہ برطانیہ میں مقامی حکومتوں نے ڈیلیوری کرنے والوں کو گھریلو تشدد کی جاسوسی پر لگا دیا –

وزیر داخلہ فرانس کا کہنا ہے کہ پہلے ہی یورپ میں گھریلو تشدد کی سب سے زیادہ شرح فرانس میں ہے اب لاک ڈاؤن کے دوران بھی پولیس کو اور زیادہ شکایات پرموصول ہو رہی ہیں

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فرانس میں ہرسال 2 لاکھ 19 ہزار خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں 18 سے 75 سال تک عمر کی خواتین شامل ہوتی ہیں جبکہ ان میں سے صرف 20 فیصد خواتین رپورٹ درج کراتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر