Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوئیں ماردواسےکوروناکاعلاج ممکن ہے،ماہرین کادعوی ٰ

Now Reading:

جوئیں ماردواسےکوروناکاعلاج ممکن ہے،ماہرین کادعوی ٰ
علاج

آسٹریلیوی ماہرین نےدعوی کیاہےکہ جوؤں کومارنےوالی دوانے48 گھنٹوں کےدوران کوویڈ 19 وائرس کوختم کردیا۔

بین الاقوامی میڈیارپورٹ کےمطابق چین سے پھیلنےوالےکوروناوائرس نےپوری دنیا کےممالک کواپنی لپیٹ میں لےلیاہےاورسائنس وطبی ماہرین اس سےنجات کے لئےعلاج کی دریافت کےلئےتک ودوکررہےہیں ۔

آسٹریلیاکی یونیورسٹی موناش کےتحقیقی ماہرین نےدعویٰ کیاہےکہ کووڈویکسین کی تیاری کےدوران ہونے والےتجربےمیں مشاہدہ کیاگیاکہ جوؤں کوختم کرنےوالی دوا”آئیورمیکٹن “کوروناوائرس کےخاتمےکابھی سبب بن رہی ہے۔

موناش بائیومیڈیسن ڈسکوری انسٹیٹویٹ کی ڈاکٹرکائلی واگاسٹاف کاکہناہےکہ ہم نےدیکھاکہ آئیورمیکٹن دوا کی ایک خوراک بھی وائرس کےجینیاتی مادےکو 24 گھنٹےمیں ختم کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔

ان کاکہناتھاکہ ابھی تک یہ تومعلوم نہیں ہوسکاہےکہ آئیورمیکٹن وائرس کوروکنےکےلیےکام کس طرح کرتی ہیں لیکن ممکن ہےکہ یہ وائرس کی میزبانی کرنےوالےخلیوں کونم کرتی ہوجس ان میں صفائی کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔

Advertisement

اگلامرحلہ انسانی جسم کےلحاظ سےاس کی مقدار کاتعین کرناہےکہ اس کی کتنی مقدارانسانی جسم کےلیے محفوظ ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوا کو کورونا وائرس کے خلاف استعمال کرنے سے پہلے پری کلینیکل ٹیسٹ اور جانچ پڑتال کےلیے فنڈنگ کی ضرورت ہوگی۔

واضح رہےکہ آئیورمیکٹن ایف ڈی اےسےمنظورشدہ دواہےجوایچ آئی وی، ڈینگی اورانفلوئنزاکےعلاج میں بھی موثرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر