Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کےملازمین”زوم “استعمال نہیں کریں گے

Now Reading:

گوگل کےملازمین”زوم “استعمال نہیں کریں گے
زوم

سرچ انجن  گوگل نےسیکیورٹی خدشات کےپیش ِنظراپنےملازمین کوٹیلی کانفرنس کی ایپ “زوم”کا استعمال کرنےسےمنع کردیاہے۔

گوگل نےگزشتہ ہفتےاپنےملازمین کو” زوم ” ایپ کے استعمال پرپابندی کے حوالےسےای میل کی جس میں بتایاگیاکہ جلدگوگل کی فراہم کردہ سسٹمزمیں”زوم”استعمال نہیں ہوسکےگی۔

گوگل کی ترجمان نےٹیکنالوجی ویب سائٹ کوبتایا کہ حال ہی میں ہماری سیکیورٹی ٹیم نےملازمین کوآگاہ کیاکہ “زوم” گوگل کےسیکیورٹی معیارات پرپورانہیں اترتی، اس لیےگوگل کےملازمین کوفراہم کردہ کمپیوٹرز پریہ قابل استعمال نہیں رہےگی۔”

تاہم گوگل ترجمان کاکہنا ہے کہ ملازمین اگرچاہیں تو اپنےخاندان اوردوستوں سےرابطےکےلیے”زوم”کو براؤزریااپنےذاتی موبائل فونزپراستعمال کرسکیں گے۔

واضح رہےکہ کوروناوائرس کی وباسےقبل ہی”زوم”کی ناقص سیکیورٹی کی نشاندہی کی جاچکی ہےاور اسےلوگوں کی پرائیویسی کےلیےخطرہ قراردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر