Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان کی آمد،ثروت گیلانی نے بچوں کےلئے کارڈ بورڈ سے مسجد بنائی

Now Reading:

رمضان کی آمد،ثروت گیلانی نے بچوں کےلئے کارڈ بورڈ سے مسجد بنائی

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے،اس بر کتوں والے مہینےکی مناسبت سےپاکستان شو بز کی نا مور اداکارہ  ثروت گیلانی نے آرٹ ورک کا سہارا لیتے ہوئے بچوں کےلئے کارڈ بو رڈ  سے نہایت دلکش مسجد بنائی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثروت گیلانی ان دنوں اپنے انسٹاگرام پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرتے ہوئے گھروں میں موجود بچوں کے لیے نئی نئی آرٹ کی سرگرمیوں سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کر رہی ہیں اور لوگوں کی جانب سے انہیں بے حد سراہا بھی جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر