Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپراسٹارعرفان خان کو زندگی کا بڑا صدمہ مل گیا

Now Reading:

سپراسٹارعرفان خان کو زندگی کا بڑا صدمہ مل گیا
irfan khan

بالی وڈ کے با صلاحیت اداکار عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کا بھارت میں انتقال ہوگیا، تاہم اداکار ان کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بھارت میں جاری لاک ڈاؤن اور عرفان خان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وہ والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے محروم رہےتاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے والدہ کے جنازے میں شامل ہوئے۔

https://www.instagram.com/p/B_aj3InHV8_/?utm_source=ig_embed

ذرائع کے مطابق 95 سالہ سعیدہ بیگم طویل عرصے سے علیل تھیں، ہفتے کے روز انہیں طبعیت میں اچانک خرابی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔

واجح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث بھارت میں سخت لاک ڈاؤن نافذ ہے اور تمام ملکی اور بین الاقوامی پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر