آسٹریلیاکےسابق لیگ اسپینرشین وارن نےپاکستان الیون کےکھلاڑیوں کاانتخاب کرتے ہوئےوسیم اکرم کوکپتان منتخب کیاہے۔
تفصیلات کےمطابق معروف لیگ اسپنرنےشین وارن نےپاکستان الیون کےلیےکھلاڑیوں کےناموں کااعلان کیااوربتایاکہ ان میں بیشتروہ بلےبازہیں جواُن کےکیریئرکےدوران کرکٹ کھیلتےتھے۔
ان کی منتخب کردہ پلینگ الیون میں عامرسہیل،سعیدانور،یونس خان، محمد یوسف،انضمام الحق، معین خان،وسیم اکرم،ثقلین مشتاق،مشتاق،احمد،شعیب اختراوروقاریونس شامل ہیں۔
شین وارن نےسعیدانورکوورلڈ کلا س اوپنرقراردیاہے جبکہ محمدیوسف اورانضمام کی بھی تعریف کی ہے۔
شین وارن کےمطابق شعیب اخترجیساتیزترین بولرنہیں پایاجبکہ وسیم اکرم بہترین سوئنگ کےمالک زبردست بولرتھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News