فٹبال کی دنیاکہ مشہورکھلاڑلائنل میسی نےکوروناوائرس کی وبا کےاثرات سےنمٹنےکےلئے 10 لاکھ یوروکی رقم کورونا فنڈمیں عطیہ کردی۔
تفصیلات کےمطابق ارجنٹیناکےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میسی نےکوروناوائرس کوشکست دینےکےلیے دس لاکھ یوروعطیہ کردئیے۔
لائنل میسی نےبارسلونااورارجنٹیناکےایک اسپتال کودس لاکھ یوروزعطیہ کردئیے،یہ رقم دونوں اسپتانوں میں برابرتقسیم کی گئی ہے۔
اس سےقبل برازیل کےمشہورفٹبالرنیمارجونیئربھی کوروناوائرس کی وباکےاثرات سےنمٹنےکےلئے 10 لاکھ ڈالررقم کورونافنڈ میں عطیہ کرچکےہیں ۔
برازیل کےٹی وی چینل نےایک رپورٹ میں بتایاکہ نیمارجونیئرنےاپنےآبائی علاقےمیں کورونا وائرس سے نمٹنےکےلیے10 لاکھ ڈالرکی رقم عطیہ کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News