Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس کےدوران جعلی فون کالزسےہوشیاررہیں،اسٹیٹ بینک

Now Reading:

کوروناوائرس کےدوران جعلی فون کالزسےہوشیاررہیں،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نےکوروناکی وباکےدوران جعلی فون کالزکےذریعےدھوکےبازوں سےہوشیاررہنےکامشورہ  دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دھوکے بازعناصرخود کوسرکاری اہل کاریابینکوں کا نمائندہ بن کرکال کررہے ہیں،کوروناکی وبا کےنام پراکاؤنٹ کی تصدیق کےلیےاکاؤنٹس،پےمنٹ کارڈزاورپن کوڈز سمیت ذاتی معلومات پوچھیں جارہی ہیں،عوام اوربینک صارفین اپنی ذاتی معلومات اوراکاؤنٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دیں۔

مرکزی بینک کاکہناہےکہ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک یاکوئی سرکاری ادارہ بینک اکاؤنٹس کی تصدیق کے لیے معلومات جمع نہیں کررہا اوراس قسم کی معلومات کبھی بھی براہ راست صارفین سے معلوم نہیں کی جاتیں۔

اسٹیٹ بینک نےکہاہےکہ صارفین دھوکےبازعناصرسےہوشیاررہیں اورایسی کالزکی اطلاع اسٹیٹ بینک کی ہیلپ لائن یابذریعہ ای میل اسٹیٹ بینک کوارسال کی جائیں۔

اسٹیٹ بینک نےصارفین کوبینکاری خدمات کےحصول میں درپیش مشکلات کےازالےکےلیےہیلپ لائن بھی قائم کردی ہے۔

Advertisement

 بینک صارفین بینکوں سےمتعلق شکایات سمیت کوروناوائرس سےبچاؤسےناکافی اقدامات سے بھی مطلع کرسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک ہیلپ لائن نمبر درج  ذیل  ہے :

021-111-727-273

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
ملکی برآمدات میں 9 فیصد اضافہ
شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کی خریداری کی بولی واپس لے لی
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر