Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناسےنہ ڈرنےوالوں کےلئےاجتماعی قبریں تیار

Now Reading:

کوروناسےنہ ڈرنےوالوں کےلئےاجتماعی قبریں تیار
اجتماعی قبریں

دنیابھرمیں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث لوگوں کوگھروں میں محدودرکھنےکی کوششیں کی جا رہی ہے،اسی سلسلےمیں یوکرین کےحکام نےلوگوں کوگھروں میں رکھنےکاایک انوکھاطریقہ اختیارکیا ہے۔

خبررساں ادارےکےمطابق یوکرین کےشہرڈنیبرومیں لوگوں کوگھروں میں رکھنےکی ترغیب دلانےکے لیےاجتماعی قبریں کھودی جارہی ہیں تاکہ لوگوں کوان قبروں کاخوف دلاکرانہیں گھروں میں قیدکیاجا سکے۔

ڈنیبروکےمیئرکاکہناہےکہ شہرکےقبرستانوں میں 615 اجتماعی قبریں کھودی گئی ہیں اوردوہزارتابوت تیار کیے گئے ہیں۔

 میئربورس فلاٹوف نے2 اپریل کواپنے فیس بک پیج پراجتماعی قبروں کی تصاویر پوسٹ کرنےکے ساتھ لکھا کہ”یہ ان لوگوں کےلیےتیاری ہے جنھیں ابھی تک ادراک نہیں کہ انہیں اپنی اوردوسروں کی جان بچانی ہے۔ہم ان کےلیےبدترین کی تیاری کررہےہیں۔”

ڈنیبروکےمیئرنےلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنےوالوں کو 570 یورو کےمساوی جرمانہ کرنےکابھی عندیہ دیاہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ ڈنبیروشہرمیں اب تک کورونا کے 13 کیسز سامنےآئےہیں جبکہ پورے ملک میں 1462 کیسزکااندراج کیاگیااور 45 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر