Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی صورتحال کا مل کر مقابلہ کریں گے

Now Reading:

کورونا وائرس کی صورتحال کا مل کر مقابلہ کریں گے
imran

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں،کورونا وائرس کی صورتحال  کا مل کر مقابلہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں صوبا ئی کابینہ اور ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ عوام کی معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنی چاہئیں، کوروناسےنمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعظم کا کہناتھا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کی صورتحال پاکستان سے ملتی جلتی ہے،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کیلئے حفاظتی سامان کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر