Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناکارکے زریعےآگاہی مہم

Now Reading:

کوروناکارکے زریعےآگاہی مہم
کورونا

 بھارت میں ایک شخص اپنی کارپرکورونا وائرس کاڈیزائن نقش کرکےعوامی آگاہی مہم کاآغازکردیاہے۔

 تفصیلات کےبھارت میں کورونا وائرس خطرناک حدتک پھیلنےکےباوجودعوام اسےسنگین مسئلہ نہیں سمجھ رہے ہیں اورسماجی دوریاں قائم کرنےکےبجائےان کاطرززندگی معمول کےمطابق گزاررہےہیں ۔

عوام کوکوروناوائرس سےمتعلق آگاہی فراہم کرنےکیلئےایک بھارتی شہری سدھاکریادیونےاپنی کارپر کورونا وائرس کاڈیزائن نقش کرلیاہےتاکہ وہ لوگوں میں آگاہی فراہم کرسکے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار 227 ہوگئی  ہے  جبکہ  186 افراد اب  تک  جاں  بحق ہوچکے ہیں ۔تاہم569 افراد اب تک صحت  یاب ہوچکے ہیں  ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر