Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بارپھرمندی کارجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بارپھرمندی کارجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹمیں کاروباری ہفتےکےپہلےروزتیزی کےبعدمندی دیکھی جارہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج جب مارکیٹ کاآغازہوا توانڈیکس31621 پرتھااورابتدائی چند منٹ میں250 سےزائد پوائنٹس کااضافہ بھی ہوا۔

بعدازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی کےبادل چھاگئےاورشدید کساد بازاری دیکھی گئی۔ مندی کے سبب انڈیکس آج کی بلند ترین سطح سے31915 سے 465 پوائنٹس کم ہو کر31430 پر آگیا۔

آخری خبریں آنےتک اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی دیکھی جارہی تھی اورانڈیکس252 کم ہو کر31369 پر ٹریڈ کررہاتھا۔

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتےاسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپرتیزی کارحجان دیکھا گیا اورآخری روز بھی 839 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔

Advertisement

جمعہ کو 186,499,663 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 8,512,563,872 پاکستانی روپے رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے؛ بڑا اضافہ ہوگیا
اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی تاریخی سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ  
چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر