Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ وادی کشمیرمیں 2 بھارتی فوجیوں کی خودکشی

Now Reading:

مقبوضہ وادی کشمیرمیں 2 بھارتی فوجیوں کی خودکشی
وادی کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے 2 اہلکاروں نےالگ الگ واقعات میں سرکاری رائفل سےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیاکےمطابق فوجی اہلکاروں کےخود کشی کےواقعات اضلاع باندی پوراورسامبامیں پیش آئے جہاں دواہلکاروں نےسرکاری رائفل سےگولیاں مارکرخود کشی کرلی۔

خود کشی کاپہلاواقعہ مقبوضہ کشمیرکےضلع باندی پورکےفوجی اڈےمیں پیش آیاجہاں ستیندرکمارنامی اہلکارنےاپنےسرمیں گولی مارکرخودکشی کرلی۔

خودکشی کےدوسرےواقعے میں ضلع سامبا میں بارڈر روڈ فوجی اڈے میں تعینات 40 سالہ اہلکارمکھن لال نے بھی سرکاری رائفل سےخود کو گولی مار کراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

 اہلکارکواسپتال لےجایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا۔

Advertisement

واضح رہےکہ مقبوضہ وادی میں بھارت فوج  کےاہلکاروں کی جانب سےخودکشی کےواقعات میں اضافہ  ہوتاجارہاہے۔

 گزشتہ برس  بھی بھارتی فوج کی جانب سےخودکشی کےواقعات سامنےآئےتھے۔ جون 2019 میں بھارتی فوج کےکرنل  روہت شرمانےبھی خودکوگولی مارکراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر