Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالبہ سے6ماہ تک زیادتی کرنےوالا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا

Now Reading:

طالبہ سے6ماہ تک زیادتی کرنےوالا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا
abused video maker arrested

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ پولیس میں نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم ساتھی سمیت گرفتار کر لیاگیا۔

پولیس کا کہناہے کہ مبینہ طور پر زیادتی کے الزام میں متاثرہ لڑکی کے والد عبدالحمید کی مدعیت میں ملزم ذیشان عرف علی اور محسن رضا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اکیڈمی سے طالبہ کا پیچھا کیا کرتا تھا اور  وہ ان کی بیٹی کو ورغلا کر پانچ چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم میری بیٹی کی قابل اعتراض ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک بھی کرتا تھا۔

پولیس کےمطابق مبینہ طور پرزیادتی کا شکار لڑکی کے والد کی درخواست پر لڑکے اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور طالبہ کو حوس کانشانہ اور قابل اعتراض ویڈیوز  بنا کر بلیک میل کرنے والے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ
ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے، دونوں شہروں میں عام تعطیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر