Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان یاان کے خاندان میں کسی کی کوئی شوگرمل نہیں

Now Reading:

عمران خان یاان کے خاندان میں کسی کی کوئی شوگرمل نہیں
فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، وزیراعظم یا ان کے خاندان میں کسی کی کوئی شوگر مل نہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اپوزیشن رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی بجائے عمران خان کے جذبے کو سراہے جس نے تاریخ میں خود احتسابی کی روشن مثال قائم کی، ان کی تاریخ مفادات کے ٹکراؤ سے بھری ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی کا کہنا تھا قوم نہیں بھولی جب بیٹا باپ کو، تایا بھتیجے کو اور صدر انور مجید کو سبسڈی دیتا تھا، مسابقتی کمیشن جیسا ادارہ ان کے ہاتھوں یرغمال تھا، وہاں وہ بندہ تعینات ہوتا جو اس مافیا کے مفادات کو تحفظ دیتا، 6 خاندان 50 فیصد سے زائد شوگر کنٹرول کرتے تھے، ماضی میں عوام کی بجائے مخصوص طبقہ فائدے اٹھاتا رہا، نئے پاکستان میں اس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر