Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:عالمی سطح پرجرائم کی شرح میں کمی ہوئی ہے،رپورٹ

Now Reading:

کوروناوائرس:عالمی سطح پرجرائم کی شرح میں کمی ہوئی ہے،رپورٹ
رپورٹ

دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وجہ سےجرائم کی شرح میں غیرمعمولی کمی جبکہ گھروں میں خواتین پر گھریلوتشددمیں اضافہ ہوگیاہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارےکےمطابق کوروناوائرس کی وجہ سےدنیابھرمیں پرتشدد جرائم کی شرح کم ہوگئی ہے،رپورٹ کےمطابق امریکا میں وباکےمرکزنیویارک سٹی میں فروری سےمارچ تک جرائم میں 12 فیصد کمی دیکھی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں لاک ڈاؤن کے باعث قتل کی شرح 326 سے کم ہو کر 94 ہوگئی۔

جنوبی افریقہ میں خواتین سے زیادتی کی شرح بھی کم ہوگئی، لاک ڈاؤن کے پہلے ہفتے میں زیادتی کے واقعات 700 سے کم ہو کر 101 ہوگئے۔

سینٹرل امریکا کے ملک ایل سلوا ڈورمیں مارچ میں صرف 65 قتل کی وارداتیں ہوئیں جو فروری میں 114 تھیں۔

Advertisement

اسی طرح جنوبی امریکی ملک پیرو میں گزشتہ ماہ جرائم کی شرح میں 84 فیصد کمی ہوئی، پیرو میں روزانہ 15 لاشیں ملنا معمول کی بات تھی۔

رپورٹ کےمطابق لاک ڈاؤن کےدوران گھریلوتشدد کےجرم میں سب سےزیادہ اضافہ ہواہے،برطانوی حکام کاکہناہےکہ گھریلوتشددکےسبب ہاٹ لائن پرمددمانگنےوالوں میں 120 فیصداضافہ ہوا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر