Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈائون کے دوران دپیکا پڈوکون پاکستانی گا نے سننے لگی

Now Reading:

لاک ڈائون کے دوران دپیکا پڈوکون پاکستانی گا نے سننے لگی

بالی ووڈ کی سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کے پاکستان میں لاکھوں مداح موجود ہیں جو انہیں بے حد پسند کرتے ہیں اور اب یہ خبر پڑھ کر ان کے پاکستانی مداحوں میں مزید اضافہ ہو جا ئےگا۔

 معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے اپنے پسندیدہ گانوں کی پلے لِسٹ شئیر کردی جس نے پاکستان میں موجود ان کے پرستاروں کو حیران کردیا۔

دپیکا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی فہرست میں کوک اسٹوڈیو کے ساتویں سیزن میں شامل عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی آواز میں امیر خسرو کا صوفی کلام ‘چھاپ تلک سب چھین لی‘ دپیکا کے بہترین گانوں میں شامل ہے۔

Advertisement

یہ اتفاق پہلی مرتبہ نہیں ہو ابلکہ اس سے قبل بھی  دپیکا نے اپنی مہندی کی تقریب میں اس وقت ڈانس کرنا شروع کیا جیسے ہی مست قلندر کی آواز ان کی کانوں میں گونجی۔

https://www.instagram.com/p/BqaagTGAJkL/?utm_source=ig_embed

واضح رہے دم مست قلندر صوفیانہ کلام ہے جیسے پہلی مرتبہ پاکستانی صوفی گلوکارہ ’عابدہ پروین‘ نے گایا تھا، اس کے بعد یہی کلام کئی پاکستانی اور بھارتی گلوکار وں نے اپنے اپنے انداز سے پیش کیا جس پردپیکا پڈوکون ڈانس کرتی نظر آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر