اپنے پیاروں کو کورونا سے بچا ئیں،میرا کا منفرد ویڈیو پیغام

شو بز انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا جی اپنی منفرد حرکتو ں کے با عث آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔
جیسا کہ سب ہی جا نتے ہیں کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تبا ہی مچائی ہو ئی ہے اور ایسے حالات میں میرا جی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں اوراس مشکل وقت میں اپنا کر دار ادا کرینگی۔
بالآخرمیرا نے بھی کورونا وائرس کی آگاہی اور بچاو سے متعلق ایک منفرد انداز میں ویڈیو پیغام دیا ہے ۔ جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ باربار ہاتھ دھو کر آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائر سے بچا سکتے ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

