Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:قومی کرکٹرزکافٹنس ٹیسٹ آن لائن لینےکافیصلہ

Now Reading:

کوروناوائرس:قومی کرکٹرزکافٹنس ٹیسٹ آن لائن لینےکافیصلہ

کوروناکےباعث قومی کرکٹرزکےملتوی ہونےوالےفٹنس ٹیسٹ آن لائن لینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  قومی ٹیم اورڈومیسٹک ٹیموں کےکرکٹرزکےفٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کوشیڈول کیےگئےتھےلیکن کورونا وائرس کےباعث کھلاڑیوں کی رواں سیزن کے پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کردیےگئےتھے۔

  ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق کی ہدایات کی روشنی میں موجودہ حالات کےپیش نظرنیاپلان تر تیب دیا گیا ہے۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم کےٹرینریاسرملک نےنیاپلان ترتیب دیا ہےجس کے مطابق آن لائن ٹیسٹ ہوں گے اور اس سلسلے میں تفصیلات تمام کرکٹرزکوبھجوا دی گئی ہیں،تاکہ تمام کرکٹرز اس پلان کے مطابق تیاری کر سکیں۔

 پاکستان اور ڈومیسٹک ٹیموں کےکرکٹرزکےفٹنس ٹیسٹ 20 اپریل کوہوں گےجبکہ ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرزکواپنی اپنی ٹیموں کےٹرینرزسےرابطہ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ کےبعدچھٹی فٹنس ٹیسٹنگ جون میں ہوگی، اس میں جم اسکن فولڈ اورایک کلومیٹر کی رننگ بھی شامل ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر