Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی ہم شکل نے دھوم مچادی

Now Reading:

مہوش حیات کی ہم شکل نے دھوم مچادی
مہوش حیات
Advertisement

آج کل سو شل میڈیا پرپا کستانی سپراسٹار مہو ش حیات کی ایک ہم شکل کی تصاویر کا فی وائرل ہیں جنھیں دیکھ کر ہر کوئی با آسانی دھوکہ کھا سکتا ہے کیو نکہ مشابہت ہی اتنی زیا دہ ہے کہ انسان کشمکش میں رہ جائے۔

تفصیلات کے مطابق پہلی نظر میں دیکھنے کے بعد آپ بھی دھوکا کھا لینگے اور آپ کو پہچاننے میں کافی مشکل ہوگی کیونکہ یہ دکھنے میں بالکل مہوش حیات جیسی ہی لگ رہی ہیں۔

مہوش حیات کی اس ہم شکل لڑکی کا نام روزہ ہے جن کا تعلق ایران سے اور پیشے کے اعتبار سے وہ ایک بلاگر، آر جے اور سرٹیفائڈ اسٹائلسٹ ہیں۔

Advertisement

کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہو بہو ہم شکل کو تلاش کر کے وائرل کر دیا ۔

 

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر