Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے بی ڈول زندگی کی جنگ جیت گئی

Now Reading:

بے بی ڈول زندگی کی جنگ جیت گئی

چار مرتبہ کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد بالی وڈ سنگر کانیکا کپور نے مہلک وباء کو شکست دیدی اور صحت یاب ہو گئی ہیں

تفصیلات کے مطابق سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیر علاج کانیکا کپور کا کورونا ٹیسٹ بالآخر چھٹی مرتبہ منفی آیا جس کے بعد انہیں ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق  ہسپتال سے فراغت کے باوجود مشہور سنگر دو ہفتے تک گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گی۔

یاد رہے کہ بے بی ڈول میں ’سونے دی‘ اور ’چٹیاں کلائیاں‘ جیسے گانوں کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا میں یکساں طور پر مقبول ہونے والی بالی وڈ کی گلوکارہ کانیکا کپورکا انگلینڈ سے واپسی کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر