Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا شکار مو ٹے افراد زیادہ ہوتے ہیں یا کمزور، نئی تحقیق سامنے آ گئی

Now Reading:

کورونا کا شکار مو ٹے افراد زیادہ ہوتے ہیں یا کمزور، نئی تحقیق سامنے آ گئی

کورونا وائرس کے متعلق حکومت فرانس کو مشورے دینے والی سائنسی کونسل کے سربراہ پروفیسر ژان فرانسوئس ڈیلفریسی نے کہا کہ پچیس فیصد تک فرانسیسی افراد کو موٹاپے کے سبب وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے ماہر براے وبائی امراض کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں موٹاپا بھی ایک وجہ ہے، امریکہ میں42.4 فیصد نوجوان موٹاپے کا شکار ہیں جس کے سبب وہاں کے عوام زیادہ خطرے میں ہیں۔

پروفیسر ژان فرانسوئس ڈیلفریسی نے بتایا کہ جن کا وزن زیادہ ہے ان کو واقعی میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ وائرس خوفناک ہے، یہ موٹاپے کا شکار نوجوانوں کو متاثر کر سکتا ہے، ہم امریکہ میں اپنے دوستوں کے بارے میں پریشان ہیں، جہاں موٹاپے کا مسئلہ زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر