Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیش،شیخ مجیب الرحمن کاقاتل 45 برس بعدگرفتار

Now Reading:

بنگلہ دیش،شیخ مجیب الرحمن کاقاتل 45 برس بعدگرفتار
مجیب الرحمن

بنگلادیش کےبانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کےبانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کےقاتل کوگرفتارکرلیاگیاہے,شیخ مجیب الرحمان کا قاتل ریٹائرڈ کیپٹن عبدالماجد مفرورتھاجو کہ بھارتی شہرکولکتہ میں 21 سال تک پناہ گزیں رہا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق کیپٹن ریٹائرعبدالماجد کوصبح کو ڈھاکا کےشہرمیرپورمیں واقع ایک گھر سےگرفتارکیاگیاہے۔

بنگلا دیشی حکام کاکہناہےکہ عبدالماجد ٹرائل کورٹ کی کارروائی کےدوران 1998ء سےمفرورتھا۔ 2009ء میں بنگلادیش کی عدالت نے 15 میں سے 3 ملزمان کو بری کرتےہوئے 12 ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی۔

میڈیارپورٹس کےمطابق فوجی بغاوت کےدوران 5 فوجی افسران سید فاروق رحمن،سلطان شہریار   راشدخان ،بذاللہدی،اےکےایم محی الدین احمد،اورمحی الدین پرشیخ مجیب الرحمان کوقتل کرنےکاجرم ثابت کے بعد  2010 میں پھانسی دےدی گئی تھی.

Advertisement

تاہم ،پانچوں ملزمان نے مجیب الرحمان کےقتل میں ملوت ہونےسےانکارنہیں کیاتھااوروہ یہ اصرارکرتے رہےکہ ان پرفوجی عدالت میں مقدمہ چلایاجائے۔ جبکہ ایک مفرورملزم  2001 میں زمبابوےمیں انتقال  کرگیا تھا۔

یاد رہے کہ پانچوں ملزمان نے سزا کے خلاف اپیل میں درج کرائی تھی  جس کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیا تھا۔

واضح رہےکہ بنگلہ دیش کی موجودہ  وزیراعظم  شیخ حسینہ میں 1975 میں  قتل کئےجانےوالےبنگلہ دیش کےبانی شیخ مجیب الرحمن کی صاحبزادی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر